ٹام کراسبی براوٴن منسٹریز میں خُوش
آمدید
!

ٹام کراسبی براؤن کی نئی کتاب "شیطان ، جبار اور رُوحانی فوجیں "کے
متعلق تین مختلف
پروگرام دیکھیے۔
خُداوند میں تمام مسیحی عزیزو کو سلام، میں ٹام براؤن وڈ آف لائف چرچ
ایل پاسو، ٹیکساس میں ہے اُس کا بانی پاسٹر ہوں۔ میں اور میری بیوی
سونیا ایک ہفتہ وار پروگرام"دی بونڈج بریکر" کے میربان ہیں یہ پروگرام
آپ آن لائن بھی دیکھ سکتے۔ میں نے کئی کتابیں تحریر کی ہیں جیسے "نجات
کے ذریعے شفاء" اور "خُدا سے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے"۔ جو شفاء کی
خدمت کے بارے سب کچھ جاننا چاہتے ہیں وہ میری اس نئی کتاب کا مطالعہ
کریں"شیطان، جبار اور رُوحانی فوج"۔
خُدا کی رحمت اور برکت سے میں "اے بی سی"، "ایم ایس این بی سی" اور
ہسڑی چینل پر بھی خدمت کی ہے۔ان تمام مصروفیات کے ساتھ ساتھ میں اپنا
پورا وقت اپنی بیوی اور اپنے تین بچوں" جسٹن، فیت اور کیلب کے ساتھ
گزارتا ہوں۔ ہم سب "ایل پاسو" میں ہی رہتے ہیں۔
اگر خُداوند رہنمائی کرتا ہے تو میں آپ علاقہ میں خُدا کا کلام سنانا
چاہوں گا۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ آپ کو میری ویب سائیٹ پسند آئی ہوگئی
۔ یہ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی مذہبی ویب سائیٹ ہے۔